16 اکتوبر 2011 - 20:30

کراچی… پاکستان نے افغان اور اتحادی افواج پر زوردیا ہے کہ سرحد پار سے حملوں میں ملوث طالبان رہنما فضل اللہ کیخلاف کارروائی کرے.

ابنا: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ فضل اللہ کے جنگجووٴں نے حالیہ چند ماہ میں کئی مرتبہ سرحد پار سے حملے کیے لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ، میجر جنرل اطہر عباس کا کہنا تھا کہ سرحد پار سے کیے گئے حملوں میں تقریبا سو پاکستانی سیکیورٹی اہلکارشہید ہو چکے ہیں ۔ 
.......... 
 /169